تیسرا ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب سپورٹس ایونٹ م
Read More
تیسرا ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب سپورٹس ایونٹ میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج مظفرگڑھ برائے خواتین کی فرسٹ ایئر کی ہونہار طالبہ آمنہ نواز نے 100 میٹر ریس میں پنجاب بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی
وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات خان اور پارلیمانی سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ایم پی اے اجمل خان چانڈیہ نے انعام سے نوازا 🏆🥇
Here are institute's Latest News